پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے نئے سال کی آمد پر پاکستان سے یورپ سفر کرنیوالے مسافروں کو زبردست خوشخبری سنادی،کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوزڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے نئے سال کی آمد پر پاکستان سے یورپ سفر کرنے والوں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے پیرس ، میلان ، اوسلو ، کوپن ہیگن اور بارسلونا

جانے والی پروازوں کے کرایوں میں فوری طور پر کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔پی آئی اے کے یہ رعائتی کرائے 28دسمبر تک موثر رہیں گے۔ 14دسمبر سے 28 دسمبر تک مسافر ان رعائتی کرایوں سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے