حوصلہ رکھیں! فواد چوہدری کی تقریر میں مداخلت مریم اورنگزیب کو مہنگی پڑ گئی، ن لیگ کی ترجمان کو انتہائی کرارا جواب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن اراکین کی جانب سے سوالوں کا جواب دینے کیلئے کھڑے ہوئے تو تقریر کے آغاز میں ہی مسلم لیگ (ن) کے اراکین کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کی تربیت میں کمی ہے جس پر اپوزیشن ڈائس سے… Continue 23reading حوصلہ رکھیں! فواد چوہدری کی تقریر میں مداخلت مریم اورنگزیب کو مہنگی پڑ گئی، ن لیگ کی ترجمان کو انتہائی کرارا جواب