ای سی ایل میں نام ڈالنے اور نکالنے کے طریقہ کار سے متعلق کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ای سی ایل میں نام ڈالنے اور نکالنے کا طریقہ کار فراہم کرنے سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت اور نیب سے 20فروری کو جواب طلب کر لیا ۔جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست میں نیب اور وفاقی حکومت کو فریق… Continue 23reading ای سی ایل میں نام ڈالنے اور نکالنے کے طریقہ کار سے متعلق کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا







































