صدر پاکستان عارف علوی کی نااہلی کا خدشہ،صدر منتخب ہونے کے خلاف درخواست منظور،بڑی خبر سنادی گئی
کراچی( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے منصب صدارت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس کی سماعت کے لیے فاضل عدالت نے 21فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے دوران سماعت درخواست گزار کو صدر عارف علوی کے خلاف ریکارڈ پیش کرنے… Continue 23reading صدر پاکستان عارف علوی کی نااہلی کا خدشہ،صدر منتخب ہونے کے خلاف درخواست منظور،بڑی خبر سنادی گئی