اغواء ہونیوالے معروف یونیورسٹی کے بازیاب پروفیسر کا گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی سے انکار ٗ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی
ملتان (این این آئی)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے اغوا کے بعد بازیاب ہونے والے پروفیسر نے گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی سے انکار کردیا جس پر پولیس نے اپنی ہی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔جمعرات کوپولیس کے مطابق مغوی پروفیسر نے بازیاب ہونے کے بعد گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ کے کا مدعی بننے سے… Continue 23reading اغواء ہونیوالے معروف یونیورسٹی کے بازیاب پروفیسر کا گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی سے انکار ٗ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی