ملک و قوم کی خدمت کرنیوالوں کو ہی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے : نواز شریف
لاہور (ا ین این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،شہباز شریف سرخرو ہو کر باہر آئے ،مجھے بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading ملک و قوم کی خدمت کرنیوالوں کو ہی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے : نواز شریف







































