پاکستان میں پہلی مرتبہ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے مردے کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پہلی مرتبہ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے اس میں مدفن مردے کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پاکستان میں جزام کا علاج کرنے والی جرمن ڈاکٹر ڈاکٹر رتھ فاؤ کی قبر ہے جو… Continue 23reading پاکستان میں پہلی مرتبہ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے مردے کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی