آصف زرداری اور بلاول بھٹو نیب کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں ، پیپلز پارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا
کراچی(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی قائدین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔ بدھ کوبلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کا کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سید خورشید شاہ، نیئر حسین بخاری، قائم… Continue 23reading آصف زرداری اور بلاول بھٹو نیب کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں ، پیپلز پارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا