سانحہ ساہیوال:لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا،متاثرین ہاتھ ملتے رہ گئے
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ واقعے کی تحقیقات کرنے والے فاضل جج شکیل احمد گورائیہ نے جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ مکمل کرلی جسے لاہور ہائیکورٹ میں… Continue 23reading سانحہ ساہیوال:لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا،متاثرین ہاتھ ملتے رہ گئے











































