پرائیویٹ تعلیمی ادارے کتنی فیسیں وصول کررہے ہیں؟ ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کرلیں،ہوشربا انکشافات
لاہور(اے این این )وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی جانب سے طلبہ سے 9 سے 45 ہزار روپے تک فیس وصول کی جارہی ہے۔ ایف آئی اے نے لاہور میں نجی اسکولوں کی فیسوں کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلیں۔ ایف آئی اے نے عدالت… Continue 23reading پرائیویٹ تعلیمی ادارے کتنی فیسیں وصول کررہے ہیں؟ ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کرلیں،ہوشربا انکشافات