سعد رفیق نئی مشکل میں،گوادر میں ریلوے اسٹیشن کے قیام کے لئے خریدی گئی زمین میں بڑی کرپشن کے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے
گوادر (آن لائن)سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ریلوے میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے ہیں۔خواجہ سعدرفیق نے گوادر میں ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین میں مبینہ ایک ارب 32کروڑ روپے کی کرپشن اور مالی بد عنوانی کررکھی ہے ۔عدالت کے حکم پر ریلوے کی… Continue 23reading سعد رفیق نئی مشکل میں،گوادر میں ریلوے اسٹیشن کے قیام کے لئے خریدی گئی زمین میں بڑی کرپشن کے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے







































