زندہ رہنا بھی محال بن گیا۔۔۔!!! ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافے کی اجازت ملی جانتے ہیں کمپنیوں نے ملی بھگت سےادویات کتنے فیصد زیادہ مہنگی کردیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ )کی جانب سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو 889 ادویات کی قیمتوں میں15 فیصد تک اضافے کی اجازت دی گئی تھی لیکن ان ادویات کے جونئے بیجز پرنٹ ہو کر آرہے ہیں تو ان میں بیشتر ادویات کی قیمتوں میں 100فیصد سے بھی زیادہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے… Continue 23reading زندہ رہنا بھی محال بن گیا۔۔۔!!! ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافے کی اجازت ملی جانتے ہیں کمپنیوں نے ملی بھگت سےادویات کتنے فیصد زیادہ مہنگی کردیں؟











































