یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خوفناک اضافہ،ایسی خبر آگئی کہ عوام کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے
اسلام آباد (این این آئی)یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 92 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اوگر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے ،اوگرا کی جانب سے یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی… Continue 23reading یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خوفناک اضافہ،ایسی خبر آگئی کہ عوام کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے











































