ایف بی آر نے پشاور ، مردان ، ابیٹ آباد سمیت بڑے شہروں میں جائیدادوں کی نئی سرکاری قیمتوں کا تعین کردیا ،تفصیلات جاری
پشاور( آن لائن)ایف بی آر نے پشاور ، مردان ، ابیٹ آباد میں جائیدادوں کی نئی سرکاری قیمتوں کا تعین کردیا ہے صوبائی دارلحکومت پشاور کے 100سے زائد ، ابیٹ آباد کے 50سے زائد اور مردان کے 80سے زائد علاقوں میں جائیدادوں کی فروخت پر ایڈوانس انکم ٹیکس ( ود ہولڈنگ ٹیکس ) کی وصولی… Continue 23reading ایف بی آر نے پشاور ، مردان ، ابیٹ آباد سمیت بڑے شہروں میں جائیدادوں کی نئی سرکاری قیمتوں کا تعین کردیا ،تفصیلات جاری







































