بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزیدمہنگا،یورو،سعودی ریال اورچینی یوآن کی قیمت بھی بڑھ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزیدمہنگا،یورو،سعودی ریال اورچینی یوآن کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید20پیسے مہنگا،سعودی ریال ، یورواور چینی یوآن کی قدر میں اضافہ اور یواے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں استحکام جبکہ انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزیدمہنگا،یورو،سعودی ریال اورچینی یوآن کی قیمت بھی بڑھ گئی

لڑکی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کے گھر چھاپہ ،والد اور متاثرہ لڑکی کے مزید حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

لڑکی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کے گھر چھاپہ ،والد اور متاثرہ لڑکی کے مزید حیرت انگیز انکشافات

راولپنڈی(این این آئی) لڑکی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپا مارا گیا لیکن ملزم گرفتار نہ ہوسکا، تشدد کے ملزم واصف عباسی کا تعلق کہوٹہ… Continue 23reading لڑکی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کے گھر چھاپہ ،والد اور متاثرہ لڑکی کے مزید حیرت انگیز انکشافات

یہ شخص دس سال پہلے موٹر سائیکل پر پھرتا تھا مگر آج ارب پتی ہے،عابدشیر علی فیصل واڈا کی دوسری بڑی پراپرٹی سامنے لے آئے،یہ کہاں ہے اور اس کی کیا قیمت ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

یہ شخص دس سال پہلے موٹر سائیکل پر پھرتا تھا مگر آج ارب پتی ہے،عابدشیر علی فیصل واڈا کی دوسری بڑی پراپرٹی سامنے لے آئے،یہ کہاں ہے اور اس کی کیا قیمت ہے؟حیرت انگیزانکشاف

لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کی لندن میں ایک اور پراپرٹی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین نیب اس کا نوٹس لیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو… Continue 23reading یہ شخص دس سال پہلے موٹر سائیکل پر پھرتا تھا مگر آج ارب پتی ہے،عابدشیر علی فیصل واڈا کی دوسری بڑی پراپرٹی سامنے لے آئے،یہ کہاں ہے اور اس کی کیا قیمت ہے؟حیرت انگیزانکشاف

کروڑوں لوگوں کو میری وائرل ویڈیو دکھادی، آپ تو چاہتے ہیں پھڈا بنے،شیخ رشید صحافیوں سے ناراض ،شیخ رشید نے کہاکیاتھا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

کروڑوں لوگوں کو میری وائرل ویڈیو دکھادی، آپ تو چاہتے ہیں پھڈا بنے،شیخ رشید صحافیوں سے ناراض ،شیخ رشید نے کہاکیاتھا؟حیرت انگیز صورتحال

لاہور ( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے صحافیوں سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انکو لال حویلی میں دی گئی دعوت ہی منسوخ کردی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے گزشتہ دنوں اپنی وزارت کی کارکردگی بتانے کے لیے پریس کانفرنس کی تو اس کے اختتام پر مائیک کھلے رہ گئے۔ شیخ… Continue 23reading کروڑوں لوگوں کو میری وائرل ویڈیو دکھادی، آپ تو چاہتے ہیں پھڈا بنے،شیخ رشید صحافیوں سے ناراض ،شیخ رشید نے کہاکیاتھا؟حیرت انگیز صورتحال

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ممنون ہیں ٗ افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ خوش،اہم پیغام دیدیا 

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ممنون ہیں ٗ افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ خوش،اہم پیغام دیدیا 

کابل(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین افغانستان سہ فریقی مذاکراتی فورم خطے میں امن و استحکام اور معاشی ترقی کے لئے انتہائی سود مند ثابت ہو گا۔ہفتہ کو دورہ افغانستان کے دور ان وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کابل میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ممنون ہیں ٗ افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ خوش،اہم پیغام دیدیا 

سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز،65ہزار اساتذہ کی بھرتی کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز،65ہزار اساتذہ کی بھرتی کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیر برائے تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے نئی نسل کو مستقبل کی ذمہ داریوں کے لئے بہتر طور پر تیار کرنے اور ان میں نظم و ضبط پیداکرنے کے لئے محکمہ تعلیم کا نام محکمہ تعلیم و تربیت رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اب تعلیم کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز،65ہزار اساتذہ کی بھرتی کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

پختونوں کو چرس کے نشے کا شوقین کیوں کہا؟اے این پی نے اوریا مقبول جان کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

پختونوں کو چرس کے نشے کا شوقین کیوں کہا؟اے این پی نے اوریا مقبول جان کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی ہے جس میں گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں اوریا مقبول جان کی جانب سے پختونوں کے خلاف نسل پرستانہ جملے اور پختونوں کو چرس کے نشے کا شوقین کہنے کی مذمت کی گئی ہے ، قرارداد رکن صوبائی اسمبلی… Continue 23reading پختونوں کو چرس کے نشے کا شوقین کیوں کہا؟اے این پی نے اوریا مقبول جان کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

اے پی ایس کے بچوں کا قاتل ’’سرکاری مہمان ‘‘بنا لیا گیا، اسفندیار ولی خان نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

اے پی ایس کے بچوں کا قاتل ’’سرکاری مہمان ‘‘بنا لیا گیا، اسفندیار ولی خان نے سنگین الزام عائد کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ چار برس بیت جانے کے باوجود بھی سانحہ اے پی ایس کے زخم مندمل نہیں ہوئے اور سانحہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ،معصوم بچوں کا قاتل سرکاری مہمان خانے کی زینت بنا ہے جبکہ اے پی… Continue 23reading اے پی ایس کے بچوں کا قاتل ’’سرکاری مہمان ‘‘بنا لیا گیا، اسفندیار ولی خان نے سنگین الزام عائد کردیا

شیخ رشید احمد عمرا ن خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے ٗایسے لوگ ۔۔! رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

شیخ رشید احمد عمرا ن خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے ٗایسے لوگ ۔۔! رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد عمرا ن خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے ٗجوکر، لوٹے ، جعلساز اور الیکشن چور ملک کو نقصان پہنچا رہے ٗپاکستان کے عوام جلد ہی ان کا محاسبہ کریں گے۔ ہفتہ کو پاکستان… Continue 23reading شیخ رشید احمد عمرا ن خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے ٗایسے لوگ ۔۔! رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا