جب بھی سلیکٹیڈ حکومت آتی ہے تو سندھ کا پانی ، گیس بند کیا جاتا ہے ، بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا
خیرپور(این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹیٹیویٹ آف میڈیکل سائنسزگمبٹ پہنچ کر گمبٹ میڈیکل کالج کا باضابطہ افتتاح کیا ۔اس موقع پر مرکزی سیکریٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، منظور وسان، جمیل سومرو ، فدا حسین ڈکھن… Continue 23reading جب بھی سلیکٹیڈ حکومت آتی ہے تو سندھ کا پانی ، گیس بند کیا جاتا ہے ، بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا