بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن گتھم گتھا،متعدد افراد لہولہان

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)سیاسی رنجش پر دو متحارب پارٹیوں میں جھگڑے کے دوران ڈنڈے سوٹوں کے استعمال سے 6افراد لہو لہان۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ 70ج ب منصوراں میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں پہلے بھی لڑائی جھگڑے پر مقدمہ بازی چل رہی ہے ۔گزشتہ روز 25سالہ وقاص جیل سے

رہا کر آیا تھا راستے میں جارہا تھا کہ مخالف پارٹی کے افراد نے روک لیا جس کے نتیجہ میں دونوں پارٹیوں میں دوبارہ جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔ ڈنڈے سوٹوں کے آزادانہ استعمال سے پی ٹی آئی کے تین کارکن مقصود عرف کالا ، حسنین علی ، کرامت علی ، (ن) لیگی کارکن فریاد علی ، شاہ نواز اور وقاص زخمیوں میں شامل ہیں جنہیں سول ہسپتال میں مختلف وارڈز میں طبی امداد جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…