پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں ،سرمایہ کاروں کے88ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

datetime 17  فروری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں ،سرمایہ کاروں کے88ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس40800پوائنٹس سے کم ہو کر40400پوائنٹس کی کم ترین سطح پرآگیا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے88ارب روپے ڈوب گئے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کاروبار کاآغاز ہی مندی کیساتھ ہوا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں ،سرمایہ کاروں کے88ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ،لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ قرار دے دیا،مضحکہ خیز دعوے

datetime 17  فروری‬‮  2019

بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ،لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ قرار دے دیا،مضحکہ خیز دعوے

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ہوگیا اور لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مرحوم عبدالرشید غازی کو پلوامہ حملے کا مرکزی کردار قرار دیدیابھارتی میڈیا کے دعویٰ کے مطابق بھارتی فورسز مرحوم عبدالرشید غازی کی تلاش میں کوشاں ہیں اور رہائش معلوم… Continue 23reading بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ،لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ قرار دے دیا،مضحکہ خیز دعوے

سعودی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،سرمایہ کاری کا نیا دروازہ کھل جائے گا،ماہرین معاشیات نے بڑی پیشکش کردی

datetime 17  فروری‬‮  2019

سعودی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،سرمایہ کاری کا نیا دروازہ کھل جائے گا،ماہرین معاشیات نے بڑی پیشکش کردی

لاہور( این این آئی ) معاشیات کے ماہرین نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کو ملکی معیشت کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نیا دروازہ کھل جائے گا۔معاشی ماہرین نے کہا کہ سعودی عرب… Continue 23reading سعودی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،سرمایہ کاری کا نیا دروازہ کھل جائے گا،ماہرین معاشیات نے بڑی پیشکش کردی

پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر کتنی مالیت کا تیل حاصل کریگا؟ ترجمان خزانہ ڈویژن کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  فروری‬‮  2019

پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر کتنی مالیت کا تیل حاصل کریگا؟ ترجمان خزانہ ڈویژن کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور( این این آئی )خزانہ ڈویژن کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کرے گا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے دوران تین ارب ڈالر مالیت کے… Continue 23reading پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر کتنی مالیت کا تیل حاصل کریگا؟ ترجمان خزانہ ڈویژن کا حیرت انگیز انکشاف

وفاقی حکومت کا مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ،فوری طورپر کس کی نجکاری ہوگی؟ بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 17  فروری‬‮  2019

وفاقی حکومت کا مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ،فوری طورپر کس کی نجکاری ہوگی؟ بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجکاری کمیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزارت خزانہ نے رواں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ،فوری طورپر کس کی نجکاری ہوگی؟ بڑے فیصلے کرلئے گئے

نواز شریف کو امراض قلب سمیت لاحق دیگر امراض اور علاج کے حوالے سے ’’سفارشات ‘‘کی تیاری شروع ،بڑا فیصلہ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2019

نواز شریف کو امراض قلب سمیت لاحق دیگر امراض اور علاج کے حوالے سے ’’سفارشات ‘‘کی تیاری شروع ،بڑا فیصلہ، حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی) جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کو امراض قلب سمیت لاحق دیگر امراض اور علاج کے حوالے سے سفارشات کی تیاری شروع کر دی جنہیں حتمی شکل دئیے جانے کے بعد آج(پیر) کے روز وزارت داخلہ کو ارسال کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے حوالے… Continue 23reading نواز شریف کو امراض قلب سمیت لاحق دیگر امراض اور علاج کے حوالے سے ’’سفارشات ‘‘کی تیاری شروع ،بڑا فیصلہ، حیرت انگیز انکشافات

وزیر خزانہ اسد عمر سے سعودی وزیر توانائی کی ملاقات ،پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

وزیر خزانہ اسد عمر سے سعودی وزیر توانائی کی ملاقات ،پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستان میں توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کااعلان کیا ہے ۔ اتوار کو وزیر خزانہ اسد عمر سے سے سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفیج کی ملاقات ہوئی جس میں توانائی کے اربو ں ڈالر سرمایہ کاری کے منصوبوں پر… Continue 23reading وزیر خزانہ اسد عمر سے سعودی وزیر توانائی کی ملاقات ،پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی پر فوری عملدرآمد،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2019

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی پر فوری عملدرآمد،زبردست خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو  پیر کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان دیا جائیگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد کو نشان پاکستان (آج)پیر کو ایوان صد ر میں منعقدہ تقریب میں دیا جائے گا۔ ترجمان نے کہا… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی پر فوری عملدرآمد،زبردست خوشخبری سنادی گئی

شاہ محمود قریشی سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ،پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کو بہت بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2019

شاہ محمود قریشی سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ،پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کو بہت بڑی پیشکش کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے تحت اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے لئے سعودی عرب کو دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ سعودی وزیر خارجہ ملاقات میں خوش تھے ، سی پیک کے نتیجے میں گوادرحب بن جائیگا، اکنامک اسٹریٹجک پارٹنر شپ کاآغاز کریں گے ، کچھ معاہدوں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ،پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کو بہت بڑی پیشکش کردی گئی