جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اچانک سید نوید قمر کو پرچی موصول ہوئی اور پی اے سی سب کمیٹی کا اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا، اس پرچی پر کیا درج تھا؟

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پی اے سی کی سب کمیٹی کا اجلاس تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی نذر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی روم نمبر 2 میں پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری تھا،سب کمیٹی کی صدارت نوید قمر کررہے تھے،سب کمیٹی کو پاور ڈویژن کے حکام مہند ڈیم پر بریفنگ

دے رہے تھے۔اچانک پرچی موصول ہونے پر نوید قمر نے اہم اجلاس ملتوی کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے سکیورٹی اسٹاف نے کمٹی روم نمبر دو خالی کرنے کی ہدایت کی۔ نوید قمر نے ارکان کو بتایا کہ وزیر اعظم صاحب اب اس روم میں آرہے ہیں ، فورا کمیٹی روم خالی کرنے کا حکم آیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…