اسلام آباد سمیت پنجاب ،کے پی کے ، آزاد کشمیرکے کئی شہروں میں 5.6 شدت کا زلزلہ،شدید خوف وہراس
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب ، خیبر پختو نخواہ اور آزاد کشمیرکے کئی شہروں میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھرو ں وفاتر سے باہر نکل آئے زلزلے کا مرکز بھارت میں تھا… Continue 23reading اسلام آباد سمیت پنجاب ،کے پی کے ، آزاد کشمیرکے کئی شہروں میں 5.6 شدت کا زلزلہ،شدید خوف وہراس







































