وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،شہباز شریف کے کردار پر شدید اظہار تشویش ،علیم خان کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شہباز شریف کے کردار پر شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو این آر او مل جائے یہ نا ممکن ہے، ڈیل ہو گی نہ ڈھیل ہو گی ،… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،شہباز شریف کے کردار پر شدید اظہار تشویش ،علیم خان کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا







































