عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں : وزیر اعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں، بیورو کریسی کو مداخلت سے بچانا ہمارامشن ہے ۔جمعہ کو کو یہاں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول سروس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر اعظم… Continue 23reading عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں : وزیر اعظم







































