فلیگ شپ ریفرنس ٗخواجہ حارث کے دلائل مکمل،نوازشریف نے ’’ملازم‘‘ کی حیثیت سے ویزا لیا اور۔۔۔! بڑا اعتراف کرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)العزیزیہ اور کیپیٹل ایف زیڈ ای کے بعد فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کر لیے۔ پیر کو احتساب عدالت میں خواجہ حارث کے دلائل دینے کے دوران نواز شریف کمرہ عدالت میں موجود رہے۔کیپٹل ایف زیڈ ای اور نواز شریف… Continue 23reading فلیگ شپ ریفرنس ٗخواجہ حارث کے دلائل مکمل،نوازشریف نے ’’ملازم‘‘ کی حیثیت سے ویزا لیا اور۔۔۔! بڑا اعتراف کرلیاگیا