پاکستان میں امریکا کو جتنی عزت دی جاتی ہے وہ اتنی کا حق دار نہیں، اب اس کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے؟حنا ربانی کھرنے تجویز دیدی
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے چاہیے، دونوں ہاتھوں میں کشکول اٹھائے پاکستان دنیا میں قوموں کے سامنے اپنی عزت نہیں کرواسکتا،… Continue 23reading پاکستان میں امریکا کو جتنی عزت دی جاتی ہے وہ اتنی کا حق دار نہیں، اب اس کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے؟حنا ربانی کھرنے تجویز دیدی