اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پنجاب کا نواز شریف کو ایکسر سائز سائیکل فراہم کرنے کافیصلہ،مریم نواز کا مطالبہ بھی تسلیم

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) حکومت پنجاب نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ایکسر سائز سائیکل فراہم کرنے کافیصلہ کیا ہے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کی دو ماہرین قلب کے ہمراہ نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل سے ملاقات، حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولت کے بارے میں آگاہ کیا اتورا کے روز وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے شہباز گل کے ہمراہ دو کارڈیا لوجسٹ

بھی ملاقات میں موجود تھے چیف ایگز یکٹو پی آئی سی ندیم ملک اور پروفیسر ثاقب شفیع نے سابق وزیراعظم کا چیک اپ کیا اور کچھ ادویات کی تبدیلی تجویز کی حکومت پنجاب نے مریم نواز مطالبے پر جیل میں ہیلتھ یونٹ بھی فراہم کر دیا ہیلتھ یونٹ میں تین ڈاکٹر مرحلہ وار ڈیوٹی سرا نجام دیں گے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نواز شریف کو ورزش کے سائیکل فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ڈاکٹروں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ایکسر سائز سائیکل فراہم کرنے کی تجویز دی تھی۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…