پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

موٹر ویز اتھارٹی نے گاڑیوں کے لئے ایم ٹیگ لازمی قرار دیدیا،کب سے موٹر ویز ایم ون اور ٹو پر نہیں چل سکیں گی؟،تفصیلات جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)موٹر ویز اتھارٹی نے دو مئی سے گاڑیوں کے لئے ایم ٹیگ لازمی قرار دیدیا، ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑی موٹر ویز ایم ون اور ٹو پر نہیں چل سکے گی۔موٹر ویز کے ٹول پلازوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاروں کے حل کیلئے ایم ون اور ایم ٹو موٹرویز پر دو مئی سے ایم ٹیگ لازمی قرار دیتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری

کر دیا گیا ۔موٹرویز اور ہائی ویز اتھارٹی نے فیصلہ داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگنے کے باعث کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایسی گاڑیاں جو ایم ٹیگ نہیں رکھتی ہوں گی دو مئی سے ایم ون اور ایم ٹو پر سفر نہیں کر سکیں گی۔ اسلام آباد سے ہری پور اہبٹ آباد موٹروے استعمال کرنے والوں کو بھی ایم ٹیگ لینا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…