حکومت کی جانب سے ہٹائے جانے والے آئی جی اسلام آباد جان محمد اب پاکستان میں نہیں بلکہ کس ملک میں ہیں؟واپسی کب ہوگی؟حیرت انگیز انکشافات

29  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کی جانب سے ہٹائے جانے والے آئی جی اسلام آباد جان محمد اب پاکستان میں نہیں بلکہ کس ملک میں ہیں؟واپسی کب ہوگی؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد جان محمد آئندہ اتوار کو ملائیشیا سے واپس آئیں گے ، جان محمد 27اکتوبر کو ملائیشیا میں ایک کورس میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے تھے ، حکومت کی طرف سے 27اکتوبر کو جان محمدکو آئی جی کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ہٹائے جانے والے آئی جی اسلام آباد جان محمد اب پاکستان میں نہیں بلکہ کس ملک میں ہیں؟واپسی کب ہوگی؟حیرت انگیز انکشافات

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایک لفظ نہ بولا ،لیگی رہنما سعد رفیق اور شہبازشریف پورے اجلاس میں کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال

29  اکتوبر‬‮  2018

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایک لفظ نہ بولا ،لیگی رہنما سعد رفیق اور شہبازشریف پورے اجلاس میں کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایک لفظ نہ بولا ،لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور شہبازشریف پورے اجلاس کے دوران طویل مشاورت کرتے رہے ۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایک لفظ نہ بولا ،لیگی رہنما سعد رفیق اور شہبازشریف پورے اجلاس میں کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال

پنجاب میں تبدیلی، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے افسران کو اپنائیت کا احساس دلانے کیلئے نئی روایت قائم کردی،قابل تحسین اقدام

29  اکتوبر‬‮  2018

پنجاب میں تبدیلی، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے افسران کو اپنائیت کا احساس دلانے کیلئے نئی روایت قائم کردی،قابل تحسین اقدام

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سرکاری افسران گڈ گورننس اور عوامی شکایات کے ازالے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں، ترقی اور تبدیلی کے تاریخی سفر میں بیوروکریسی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں گے، پنجاب میں سروس ڈلیوری کو بہتر بنانے کیلئے بہترین افسروں کی ٹیم… Continue 23reading پنجاب میں تبدیلی، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے افسران کو اپنائیت کا احساس دلانے کیلئے نئی روایت قائم کردی،قابل تحسین اقدام

ن لیگ اے پی سی میں شرکت کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ؟ نواز شریف پانامہ مقدمے میں نا اہلی کے بعدپہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس میں،اعلان کردیاگیا

29  اکتوبر‬‮  2018

ن لیگ اے پی سی میں شرکت کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ؟ نواز شریف پانامہ مقدمے میں نا اہلی کے بعدپہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس میں،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) اے پی سی میں شرکت کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ منگل کو کرے گی، سابق وزیر اعظم نواز شریف منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں شہباز شریف کے ساتھ اپوزیشن لیڈر چیمبر میں دن12بجے ملاقات کریں گے، نوازشریف پانامہ مقدمے میں نا اہلی کے بعد پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس آئیں… Continue 23reading ن لیگ اے پی سی میں شرکت کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ؟ نواز شریف پانامہ مقدمے میں نا اہلی کے بعدپہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس میں،اعلان کردیاگیا

اسرائیل سے اڑنے والے طیارے نے پہلے عمان میں لینڈ کیا ، پھر اسلام آباد کی جانب آیا،طیارے میں اسرائیلی وزیراعظم نہیں آئے مگر ۔۔۔! اسرائیلی صحافی ایوی شیرف پھر بول پڑا،مضحکہ خیز دعوے

29  اکتوبر‬‮  2018

اسرائیل سے اڑنے والے طیارے نے پہلے عمان میں لینڈ کیا ، پھر اسلام آباد کی جانب آیا،طیارے میں اسرائیلی وزیراعظم نہیں آئے مگر ۔۔۔! اسرائیلی صحافی ایوی شیرف پھر بول پڑا،مضحکہ خیز دعوے

اسلام آباد (آئی این پی ) اسرائیلی صحافی ایوی شیرف نے کہا ہے کہ تل ابیب سے ڈائریکٹ کوئی طیارہ پاکستان نہیں آیا، بلکہ اسرائیل سے اڑنے والے طیارے نے پہلے عمان میں لینڈ کیا اورلینڈ کرنے کے 5، 6منٹ بعد ہی دوبارہ ٹیک آف کرکے اسلام آباد کی جانب آیا، طیارہ آخری بار اسلام… Continue 23reading اسرائیل سے اڑنے والے طیارے نے پہلے عمان میں لینڈ کیا ، پھر اسلام آباد کی جانب آیا،طیارے میں اسرائیلی وزیراعظم نہیں آئے مگر ۔۔۔! اسرائیلی صحافی ایوی شیرف پھر بول پڑا،مضحکہ خیز دعوے

شہباز شریف قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے آخری سیشن تک جیل میں نہیں بلکہ کہاں رہیں گے؟نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا

29  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے آخری سیشن تک جیل میں نہیں بلکہ کہاں رہیں گے؟نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل کا درجہ دے دیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے آخری سیشن تک شہباز شریف اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں قیام کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر ہاؤس کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ہے ٗنیب نے اپوزیشن لیڈر ہاؤس کی سیکیورٹی… Continue 23reading شہباز شریف قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے آخری سیشن تک جیل میں نہیں بلکہ کہاں رہیں گے؟نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیر اعظم کے پاس آئی جی کوبدلنے کا اختیار ہے اور وہ بدلیں گے ،آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی سے متعلق حکومت نے سخت موقف اختیارکرلیا، دوٹوک اعلان

29  اکتوبر‬‮  2018

وزیر اعظم کے پاس آئی جی کوبدلنے کا اختیار ہے اور وہ بدلیں گے ،آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی سے متعلق حکومت نے سخت موقف اختیارکرلیا، دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ سعودی عرب کیلئے شریف خاندان کی کوئی اہمیت نہیں رہی ، احتساب کا عمل منطقی نتیجے تک پہنچایا جائیگا ،کسی بیورو کر یٹ کو منتخب نمائندے کا فون نہ سننے کا اختیار نہیں ، سعودی پیکج کے بعد مزید دوبڑے پیکجز… Continue 23reading وزیر اعظم کے پاس آئی جی کوبدلنے کا اختیار ہے اور وہ بدلیں گے ،آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی سے متعلق حکومت نے سخت موقف اختیارکرلیا، دوٹوک اعلان

مولانا فضل الرحمان 44 لاکھ کی لسی پی گئے تھے،انہیں اسلام کی خدمت کرنی چاہئے لیکن وہ کیا کررہے ہیں؟ زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے‎

29  اکتوبر‬‮  2018

مولانا فضل الرحمان 44 لاکھ کی لسی پی گئے تھے،انہیں اسلام کی خدمت کرنی چاہئے لیکن وہ کیا کررہے ہیں؟ زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام کی خدمت کرنی چاہیے تھی لیکن وہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی خدمت کرنے میں لگے ہوئے ہیں، زرتاج گل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان 44 لاکھ کی لسی پی گئے تھے،انہیں اسلام کی خدمت کرنی چاہئے لیکن وہ کیا کررہے ہیں؟ زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے‎

شاہ رخ جتوئی کو اضافی سہولیات دینے پر عہدے سے ہٹائے جانے والے جیل سپرنٹنڈنٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کی تازہ ہدایات، حکومت سندھ نے نئے احکامات جاری کردیئے

29  اکتوبر‬‮  2018

شاہ رخ جتوئی کو اضافی سہولیات دینے پر عہدے سے ہٹائے جانے والے جیل سپرنٹنڈنٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کی تازہ ہدایات، حکومت سندھ نے نئے احکامات جاری کردیئے

کراچی (این این آئی) حکومت سندھ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی تازہ ہدایات کی روشنی میں ملیر جیل کے جیل سپرٹینڈنٹ کو ان کے عہدے پر بحال کردیا۔ وزیر اعلی سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی جی جیل خانہ جات سپریم کورٹ میں چیف جسٹس… Continue 23reading شاہ رخ جتوئی کو اضافی سہولیات دینے پر عہدے سے ہٹائے جانے والے جیل سپرنٹنڈنٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کی تازہ ہدایات، حکومت سندھ نے نئے احکامات جاری کردیئے