بڑھتا ہوا گردشی قرضہ معیشت کے لئے ایک سونامی بن گیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی
کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جسکا علاج نہ کیا گیا تومعیشت کے لئے ایک سونامی ثابت ہو سکتا ہے۔ایک طرف گردشی قرضہ پیش قدمی کرتے ہوئے چودہ سو ارب روپے کی تجاوز کر گیا ہے تو دوسری… Continue 23reading بڑھتا ہوا گردشی قرضہ معیشت کے لئے ایک سونامی بن گیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی