ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

انگلینڈ کی عدالت ٹیرن وائٹ کو عمران خان کی بیٹی قرار دے چکی ،وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کاخدشہ،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، جسٹس مامون الرشید شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل (پیر )کو مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرے گا ۔ درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انگلینڈ کی عدالت ٹیر وائٹ

کو عمران خان کی بیٹی قرار دے چکی ہے مگر عمران خان نیازی نے ٹیرن وائٹ کو اپنی بیٹی ماننے سے انکار کیا، عمران خان نیازی نے کاغذات نامزدگی میں اپنی ٹیرن وائٹ ذکر نہیں کیا، عمران خان نیازی آئین کے آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے ہیں ۔ معزز عدالت سے استدعا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو نا اہل قرار دیا جائے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…