سانحہ ساہیوال،گرفتار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عدالت میں پیش کردیا گیا،جے آئی ٹی کی در خواست پر بڑا حکم جاری
ساہیوال(یوپی آئی)سانحہ ساہیوال میں گرفتار سی ٹی ڈی کے چھ اہل کاروں کو سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال ملک شبیر حسین اعوان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،جے آئی ٹی کی در خواست پر عدالت نے 15یوم کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی اور حکم دیا کہ ملزموں کو… Continue 23reading سانحہ ساہیوال،گرفتار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عدالت میں پیش کردیا گیا،جے آئی ٹی کی در خواست پر بڑا حکم جاری







































