بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کی نااہلی !عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، جسٹس مامون الرشید شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل کو مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرے گا ۔ درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انگلینڈ کی عدالت ٹیرن وائٹ

کو عمران خان کی بیٹی قرار دے چکی ہے مگر عمران خان نیازی نے ٹیرن وائٹ کو اپنی بیٹی ماننے سے انکار کیا، عمران خان نیازی نے کاغذات نامزدگی میں اپنی ٹیرن وائٹ ذکر نہیں کیا، عمران خان نیازی آئین کے آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے ہیں ۔ معزز عدالت سے استدعا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو نا اہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…