اداروں کیخلاف زہر اگل کر معافی مانگنا زرداری کی عادت ،وہ جتنی بھی دھمکیاں دیں جیل جانا پڑیگا،سابق صدر کو آگا ہ کردیا گیا
پشاور(اے این این )وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری ذہنی مریض ہیں، انہیں علاج کی ضرورت ہے، اداروں کے خلاف زہر اگل کر معافی مانگنا آصف زرداری کی عادت بن گئی ہے۔سابق صدر آصف زرداری کے بیان پر ردعمل میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ آصف… Continue 23reading اداروں کیخلاف زہر اگل کر معافی مانگنا زرداری کی عادت ،وہ جتنی بھی دھمکیاں دیں جیل جانا پڑیگا،سابق صدر کو آگا ہ کردیا گیا