بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

صفائی مہم کے دوران7راکٹ لانچر برآمد

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(آن لائن)ہری پور بھل صفائی کے دوران نالے سے استعمال شدہ سات راکٹ لانچر برآمد ۔بم ڈسپوزول سکواڈ نے اپنی تحویل میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔ راکٹ لانچر دیسی ساختہ تھے۔ زرائع کے مطابق گزشتہ روز ہری پور جی ٹی روڈ پر واقع الواسع ہوٹل کے قریب ٹی ایم اے کے اہلکار بھل صفائی مہم کے دوران نالے کی صفائی کر رہے تھے کہ اسی دوران انکو نالے کے ملبے سے سات عدد استعمال شدہ

راکٹ لانچر ملے جس پر ٹی ایم اے کے اہلکاروں نے تحصیل ناظم طارق خان کو اطلاع دی ۔جنہوں نے موقع پر پہنچ کر ہری پور ڈی پی او آفس میں اطلاع کی ڈی پی او آفس کے اہلکاروں بم ڈسپوزل نے استعمال شدہ راکٹ لانچروں کو قبضہ میں لیکر دریافت شروع کردی ۔رابطہ کرنے پر ڈی ایس پی نے بتایا ہے کہ راکٹ لانچر ناکارہ تھے جن کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے اپنی تحویل میں لے رکھا ہے پولیس کے مطابق مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…