ریڈ الرٹ! وزیر اعلیٰ کا بھائی بن کر کام نکلوانے والا بندہ کون ہے؟افسروں کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بھائی یا رشتہ دار ظاہر کرکے سرکاری محکموں سے کام لینے کی اطلاعات پر تمام ضلعی سربراہوں کو ہائی الرٹ جاری۔نجی ٹی وی کے مطابق سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے سیکرٹری انفراسٹرکچر محمد مسعود مختار کی جانب سے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو جاری مراسلہ میں اس… Continue 23reading ریڈ الرٹ! وزیر اعلیٰ کا بھائی بن کر کام نکلوانے والا بندہ کون ہے؟افسروں کی دوڑیں لگ گئیں