جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی مصورہ نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بعد وزیراعظم عمران خان کی تصویر بنا دی

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے سعودی ولی محمد شہزادہ محمد بن سلمان کے بعد پاک بھارت کشیدگی کے دوران سوچ میں ڈوبے وزیراعظم عمران خان کی تصویر بناڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے وزیر اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے

ہوئے دوران پاک بھارت کشیدگی سوچ میں ڈوبے وزیراعظم کی تصویر بنائی۔رابعہ ذاکر نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے تصویرخودوزیراعظم عمران خان کوپیش کروں ، وزیر اعظم بننے کے بعد آئل پینٹنگ سے بنی عمران خان کی پہلی تصویر ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…