بیرون ملک سے رقم ملنے کے جھانسے میں نہ آئیں ، یہ فراڈ ہے، ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز کی نئی چال سے خبردار کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز سے خبردار کر دیا ۔ ایف آئی اے نے انتباہ جاری کیا کہ بیرون ملک سے رقم ملنے کے جھانسے میں نہ آئیں ، یہ فراڈ ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے… Continue 23reading بیرون ملک سے رقم ملنے کے جھانسے میں نہ آئیں ، یہ فراڈ ہے، ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز کی نئی چال سے خبردار کر دیا







































