پی ٹی آئی کو حکومت چلانی نہیں آتی تو چھوڑ دیں ،جس راستے سے آئے ہیں اس راستے سے واپس چلے جائیں ‘عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا گیا
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو حکومت چلانی نہیں آتی تو چھوڑ دیں اور جس راستے سے آئے ہیں اس راستے سے واپس چلے جائیں ،ہم نے انہی قرضوں کے ساتھ حکومت چلائی ہے اور ترقی کی شرح… Continue 23reading پی ٹی آئی کو حکومت چلانی نہیں آتی تو چھوڑ دیں ،جس راستے سے آئے ہیں اس راستے سے واپس چلے جائیں ‘عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا گیا