جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان ؟مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کا پیچھا نہ چھوڑا، کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصدجبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریوں میں 1.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،زندہ مرغی، ٹماٹر، ایل پی جی ،پیاز ،دال مونگ ، دال مسور ،دال ماش،چینی ، گڑ ،لہسن ،کیلے، خوردنی تیل،

نمک ، تازہ دودھ ، دھی،آٹا ، اری چاول ،ویجی ٹیبل گھی سمیت 24اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔آلو،سرخ مرچ ،انڈے، چنے کی دال ،گندم سمیت 5اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گیس نرخ ، بجلی کے نرخ ،چائے، روٹی سادہ ،ملک پاڈر،باسمتی چاول ،مسٹرڈ آئل ، مٹن، بیف، سگریٹ، صابن ، سمیت 24 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…