نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پاناما کیس فیصلے میں اپنے اختلافی نوٹ میں کیا لکھاتھا؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو چیف جسٹس آف پاکستان بنانے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار 17 جنوری کو عہدے سے ریٹائر ہوں گے… Continue 23reading نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پاناما کیس فیصلے میں اپنے اختلافی نوٹ میں کیا لکھاتھا؟حیرت انگیزانکشاف