اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ہزاروں سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن ، تنخواہوں ، پنشن میں اضافہ،حکومت نے زبردست خوشخبری سنادی

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)ساتوں قبائلی اضلاع کے ہزاروں ملازمین کی اپ گریڈیشن ، تنخواہوں ، پنشن میں اضافہ اور انہیں صوبائی حکومت کے محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں کے برابر کرنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں اور ساتوں قبائلی اضلاع کے لئے آئندہ نئے مالی سال کے موقع پر نیا بجٹ بھی پیش کیا جائے گا ۔

ساتوں قبائلی اضلاع کے ملازمین کے پے سکیلز کی اپ گریڈیشن کر دی جائیگی جبکہ تنخواہوں اور مراعات کو خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کے ملازمین کے برابر کیا جائے گا آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر قبائلی اضلاع کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ عمل میں لایا جائے گا ۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ نئے مالی سال 2019-20کے لئے فاٹا کے ساتوں اضلاع کے لئے علیحدہ بجٹ بھی تیار کیا جائے گا ساتوں قبائلی اضلاع میں ملازمین کے پے سکیلز کی اپ گریڈیشن ، عہدوں ، تنخواہوں اور دیگر مراعات کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایات بھی کی گئی ہے اورصوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد قبائلی اضلاع کے سینکڑوں ملازمین کے عہدوں کی اپ گریڈیشن کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تنخواہیں بھی سیکرٹریٹ ملازمین سمیت دیگر محکموں کے ملازمین کے برابر کردیاجائے گا۔ ساتوں قبائلی اضلاع کے ہزاروں ملازمین کی اپ گریڈیشن ، تنخواہوں ، پنشن میں اضافہ اور انہیں صوبائی حکومت کے محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں کے برابر کرنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں اور ساتوں قبائلی اضلاع کے لئے آئندہ نئے مالی سال کے موقع پر نیا بجٹ بھی پیش کیا جائے گا ۔ ساتوں قبائلی اضلاع کے ملازمین کے پے سکیلز کی اپ گریڈیشن کر دی جائیگی جبکہ تنخواہوں اور مراعات کو خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کے ملازمین کے برابر کیا جائے گا

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…