مری میں2روز سے برفباری جاری ،2فٹ تک برف پڑنے سے ہزاروں سیاح مشکلات سے دوچار ،سینکڑوں گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں
راولپنڈی ( آن لائن )ملک کے بالائی علاقوں سمیت ملکہ کوہسار مری میں2روز سے جاری برفباری اور مری میں2فٹ تک برف پڑنے سے ہزاروں سیاح مشکلات سے دوچار ہو گئے مری انتظامیہ اور سٹی ٹریفک پولیس کی بد انتظامی کے باعث سینکڑوں گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں مری میں سیاحوں کے رش کے باعث ٹریفک… Continue 23reading مری میں2روز سے برفباری جاری ،2فٹ تک برف پڑنے سے ہزاروں سیاح مشکلات سے دوچار ،سینکڑوں گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں