اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان ، چین اور افغانستان کاسہ فریقی مشاورتی اجلاس ،اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ، چین اور افغانستان کاسہ فریقی مشاورتی اجلاس پیر کوکابل میں ہوگا۔افغان وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق افغان نائب وزیر خارجہ ادریس زمان اجلاس کی صدارت کرینگے ۔بیان کے مطابق اجلاس میں سہ فریقی فورم میں کئے گئے فیصلوں کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق پیشرفت جائزہ لیاجائیگا ۔اسلام آبا دمیں وزارت خارجہ ذرائع نے ’’این این آئی ‘‘کو بتایا کہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کابل میں

پاکستان کے سفیر زاہد نصر اللہ خان کرینگے ۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں تینوں ممالک کے مشترکہ منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا جائیگا ۔یاد رہے کہ پاکستان چین اور افغانستان کا وزرائے خارجہ کی سطح پر سہ فریقی فورم 2017ء میں قائم کیا گیا تھا،چین کی کوششوں سے بننے والی اس سہ فریقی فورم کا مقصد اقتصادی تعاون کے ساتھ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری بھی ایک مقصد تھا ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…