ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی ،سرفراز احمد کا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ،نیا کپتان کون ہوگا؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
کیپ ٹاؤن(آئی این پی) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر قومی کپتان سرفراز احمد نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کرکپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ… Continue 23reading ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی ،سرفراز احمد کا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ،نیا کپتان کون ہوگا؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا