اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دارنی کی فیملی بیرون ملک منتقل ،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی فیملی بیرون ملک منتقل ہو گئی ہے تاہم ابھی تک ان کی فیملی کی جانب سے بیرون ملک منتقلی کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق آغا سراج درانی کی فیملی بیرون ملک منتقل ہو گئی ہے تاہم ابھی تک

ان کی فیملی کی جانب سے بیرون ملک منتقلی کی وجہ سامنے نہیں آ سکی واضح رہے کہ کچھ روز قبل نیب نے ان گھر اور بینک لاکرز کی تلاشی لی تھی اور دستاویزات سمیت مختلف اشیاء قبضے میں لی تھیں ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…