لاہور میں 20روپے کے جھگڑے پر قتل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پنکچر لگانے والے مزدور کو صرف 20 روپے کے جھگڑے پر قتل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق ساندہ میں پنکچر لگانے والے نوجوان ذوالفقار کو ایک گاہک نے 20 روپے کے جھگڑے پر فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔مقتول کے بھائی… Continue 23reading لاہور میں 20روپے کے جھگڑے پر قتل











































