موسم گرما کی چھٹیاں کب سے ہونگی ؟پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا
سرگودھا(این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ… Continue 23reading موسم گرما کی چھٹیاں کب سے ہونگی ؟پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا











































