ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

تمام تر کوششوں کے باوجود کیا ا ب تک خطرہ نہیں ٹلا؟ پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش کے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید 24 گھنٹے کا اضافہ کردیاگیا،جو اب جمعرات 14 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔فضائی حدود کی بندش سے متعلق سی اے اے کا نیا نوٹم جاری کردیا گیاجس کے مطابق پاکستانی فضائی حدود مزید 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گی۔سی اے اے کے جاری کردہ نوٹس ٹو ائرمین کے مطابق پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی جزوی بندش 14 مارچ سہ پہر تک برقرار

رہے گی۔نوٹم کے مطابق مشرق سے مغرب اور مغرب سے مشرق جانے والی پروازیں 14 مارچ سہ پہر 3 تک بند رہیں گی جبکہ شمال اور جنوب کے درمیان مخصوص فضائی روٹس پروازوں کو گزرنے کی اجازت ہے۔نوٹم میں کہا گیا ہے کہ رحیم یارخان،سیالکوٹ، اور سکھر ائیرپورٹس بھی 14 مارچ تک بند رہیں گے جبکہ کراچی،لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت جن ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن جاری ہے اس میں 15مارچ صبح 5بجے تک توسیع کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…