بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کے تعاون سے معاشی مشکلات ختم، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

سعودی عرب کے تعاون سے معاشی مشکلات ختم، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کی ایک اور قسط پاکستان کو دے دی گئی، اس امدادی پیکج کے ذریعے آنے والے ڈالرز سے پاکستانی زرمبادلہ میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں 83 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے، سٹیٹ بینک کی… Continue 23reading سعودی عرب کے تعاون سے معاشی مشکلات ختم، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا

پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے اعلان پر عملدرآمد شروع، حکومت نے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کر لیا، بڑی پیش رفت

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے اعلان پر عملدرآمد شروع، حکومت نے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کر لیا، بڑی پیش رفت

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی ریاست بنانے کے لیے سعودی عرب میں مفتیان کرام سے تجاویز مانگ لیں، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی ریاست بنانے کے لیے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے تجاویز… Continue 23reading پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے اعلان پر عملدرآمد شروع، حکومت نے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کر لیا، بڑی پیش رفت

کیا قبضے کی زمین پر بننے والی مسجد میں نماز ہو سکتی ہے؟سپریم کورٹ نے غیرقانونی جگہ پرقائم مسجداورمدرسے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

کیا قبضے کی زمین پر بننے والی مسجد میں نماز ہو سکتی ہے؟سپریم کورٹ نے غیرقانونی جگہ پرقائم مسجداورمدرسے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ نے سائٹ میں واقع مسجداورمدرسے کی قانونی دستاویزات طلب کر لی ہیں ۔جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سائٹ ایریا میں مسجد اور مدرسہ کی اراضی سے متعلق سماعت کے دوران جسٹس سجاد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کیا قبضے کی زمین پر بننے والی مسجد میں نماز… Continue 23reading کیا قبضے کی زمین پر بننے والی مسجد میں نماز ہو سکتی ہے؟سپریم کورٹ نے غیرقانونی جگہ پرقائم مسجداورمدرسے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

کراچی،عدالت نے شوہر کو قتل کرکے اس کی بوٹیاں بناکرقورمہ بنا نے والے خاتون کو بڑی سزا سنادی گئی، لرزہ خیز انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

کراچی،عدالت نے شوہر کو قتل کرکے اس کی بوٹیاں بناکرقورمہ بنا نے والے خاتون کو بڑی سزا سنادی گئی، لرزہ خیز انکشافات

کراچی (این این آئی)عدالت نے شوہر کو قتل کرکے قورمہ بنا نے والے خاتون کو عمر قید کی سزا سنادی ۔جمعرات کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج ایست منظورر احمد خمیسانی نے ملزمہ زینب اور اس کے کزن ظہیر کو قتل کے الزام میں عمر قید اور لاش چھپانے کے الزام میں سات سال قید… Continue 23reading کراچی،عدالت نے شوہر کو قتل کرکے اس کی بوٹیاں بناکرقورمہ بنا نے والے خاتون کو بڑی سزا سنادی گئی، لرزہ خیز انکشافات

پانچ سال کے دوران سعودی عرب میں منشیات کے مقدمات میں کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو سزائے موت دی گئی؟افسوسناک انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پانچ سال کے دوران سعودی عرب میں منشیات کے مقدمات میں کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو سزائے موت دی گئی؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران سعودی عرب میں منشیات کے مقدمات میں 62 پاکستانیوں کو سزائے موت دی گئی ہے۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے تحریری جواب میں ایوان کو آگاہ کیا گیا کہ… Continue 23reading پانچ سال کے دوران سعودی عرب میں منشیات کے مقدمات میں کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو سزائے موت دی گئی؟افسوسناک انکشافات

جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔۔رحیم یارخان میں بیٹاٹرین سے گرگیا،ماں نے ساتھ چھلانگ لگادی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔۔رحیم یارخان میں بیٹاٹرین سے گرگیا،ماں نے ساتھ چھلانگ لگادی

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) لیاقت پور میں لاہور سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس سے پاؤں پھسلنے کی وجہ سے تین سالہ بچہ شایان ٹرین سے زمین پر گر پڑا تو بچے کی والدہ نے اس کے پیچھے چھلانگ لگا دی حالانکہ ماں چاہتی تو ٹرین کے رکنے کا انتظار کر سکتی تھی مگر… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔۔رحیم یارخان میں بیٹاٹرین سے گرگیا،ماں نے ساتھ چھلانگ لگادی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے،زبردست تیزی،سرمایہ کار پھرمیدان میں آگئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے،زبردست تیزی،سرمایہ کار پھرمیدان میں آگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای 100 انڈیکس کی38100 اور38200کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں19ارب21 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت35.28فیصدزائد… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے،زبردست تیزی،سرمایہ کار پھرمیدان میں آگئے

نئی ایئرلائنز کو لائسنس دینے کی منظوری،متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کااعلان کردیاگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

نئی ایئرلائنز کو لائسنس دینے کی منظوری،متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کچھ نئی ائر لائنز کو لائسنس دینے کی منظوری دیدی جبکہ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ جنوری میں یو اے ای کے… Continue 23reading نئی ایئرلائنز کو لائسنس دینے کی منظوری،متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کااعلان کردیاگیا

پاکستانی روپیہ پھر مشکل میں،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی روپیہ پھر مشکل میں،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر، یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قدر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے جمعرات کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں… Continue 23reading پاکستانی روپیہ پھر مشکل میں،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی