اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اور امریکہ کے باہمی اشتراک سے سمارٹ گرڈ لیب کا افتتاح، بجلی صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) بجلی چوری کی روک تھام اورصارفین کی سہولت کے لیے اہم اقدام،یو ایس ایڈ کیاشتراک سے سمارٹ گرڈ انٹیگریشن ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق واپڈا ہاس میں سمارٹ گرڈ انٹیگریشن ٹیسٹنگ لیب کی افتتاحی تقریب ہوئی،امریکی قونصل جنرل کولن کرونلگی،ایم ڈی پیپکووسیم مختار،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت توانائی منیراعظم اور سی ای او پاورانفارمیشن

ٹیکنالوجی کمپنی امتیازاحمد سمیت دیگر نیشرکت کی،امریکی کونسل جنرل کو لیب کا دورہ کرایا گیا اوربریفنگ بھی دی گئی،امریکی کونسل جنرل کاکہناتھاکہ امریکہ پاکستان میں انرجی سیکٹرکی بہتری کے لئے شروع سے کام کررہا ہے،ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ لگانے میں بھی یو ایس ایڈ نیپاکستان کا ساتھ دیا،وہ چاہتے ہیں کہ صارفین کو سستی بجلی ملے تاکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو سکے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…