لاہور (این این آئی) وزارت ریلو ے نے سال 2017.18کی اےئر بک شائع کردی ۔ سالانہ اےئر بک میں مالی سال 2017.18میں ریلوے کی آمدنی کی رپورٹ پیش کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ریلو ے کو کل 49ارب 56کروڑ 96لاکھ 79ہزار 92روپے آمدنی ہوئی ،کل آمدنی میں 24ارب 45کروڑ 2لاکھ 34ہزار 360مسافروں سے ٹکٹوں کی مد میں سے کمایا گیا جبکہ کل آمدنی کا 49فیصدحصہ ٹکٹوں کی مد میں وصول کیا گیا۔
ایک سال میں ریلوے کی آمدنی کتنی رہی؟ وزارت ریلوے نے ائیر بک شائع کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































